مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کے بعد وائٹ ہاوس کے دروازے بند کردئیے گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاوس کے مغربی حصے میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے بعد وائٹ ہاوس کو بند کردیا گیا ہےتاہم سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتارکر لیاہے اور اس سے تفتیش جاری ہے ۔امریکی میڈ یا کے مطابق صدر باراک اوبامہ وائٹ ہاوس میں موجود نہیں ہیں ۔
امریکہ میں وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کے بعد وائٹ ہاوس کے دروازے بند کردئیے گئے ہیں ۔
News ID 1864159
آپ کا تبصرہ